نہال ہاشمی

قائداعظم کے 150ویں یومِ ولادت کی تقریبات دسمبر بھر منعقد ہوں گی، گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن کھارادر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قائداعظم کے زیرِ استعمال کمرے، لائبریری اور دیگر تاریخی اشیاء کا معائنہ کیا۔…