وزیر خارجہ

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر نے سے متعلق کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کریگا ، فیصلہ قومی مفادات کے مطابق کیا جائیگا ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی نے کہاہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر نے سے متعلق کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کریگا اور فیصلہ قومی مفادات کے مطابق کیا جائیگا ، پاکستان کا قومی مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا دورہ لاہور ،صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے مل کر پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں،غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نواز شریف لاہور جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہوجائیں گے،رانا ثنا اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان پر جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔خصوصی گفتگو میں رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمر ا ن خان کو بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق سی کلاس میں اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی اسیر رہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

حضور اکرم کی زندگی بنی نوع انسان کیلئے مشعلِ راہ ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عید میلاد النبی کے پُرمسرت اور بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانانِ عالم اسلام اور خاص طور پر اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں،شہباز شریف حال ہی میں 2مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور نواز مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کا کندھ کوٹ میں دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کندھ کوٹ میں گھر میں راکٹ لانچر کے گولہ پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا جعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نےجعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ کرلیا،ڈریپ نے جعلی،اسمگل اور غیر قانونی ادویات کی ترسیل و فروخت فوری بند کرنے کی ہدایت کر دی،ملک گیر کارروائیوں کی رپورٹ تیارکی جائے مزید پڑھیں

عید میلاد النبی

عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان،سنگین جرائم کے مرتکب افراد پر اطلاق نہیں ہوگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔قتل،ریاست مخالف سرگرمیوں،زنا اور دہشت گردی سمیت دیگر سنگین جرائم کے مرتکب افراد پر اطلاق نہیں ہوگا،صدرمملکت نے قیدیوں کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کو نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری تفویض

لندن(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم شہبازشریف کو قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری مل گئی،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو پاکستان جاکرقانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی، مزید پڑھیں