فارمی انڈے 6

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت373روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اوپن مارکیٹ میں طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 سے 30روپے زائد قیمت پر فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں