محمد جاوید قصوری

ٹیکس چوری کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جارہا ، لیوی ٹیکس ظالمانہ اقدام ، ختم کیا جائے’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کی حقیقی ترجمان ہے اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف میدان عمل میں موجود ہے، لیوی ٹیکس ایک ظالمانہ اقدام ہے…