خالد بن سلمان 8

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کا ملائیشیا کے ہم منصب سے رابطہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کا ملائیشیا کے ہم منصب خالد بن نور الدین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حالیہ علاقائی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر دونوں رہنماوں نے دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں