ٹام بیرک 14

پاکستان، قطر اور اتحادی ایران بحران حل کرانے کے قریب ہیں، امریکی سفیر

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترکی میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ایران کے بحران کے حل کے لیے فریقین کو ساتھ بٹھانے کے قریب ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترکی میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعوی کیا کہ پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ایران کے بحران کے حل کے لیے فریقین کو ساتھ بٹھانے کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ بحران کے خاتمے کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک دو ہفتوں میں بڑے اقدامات کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں