شاداب خان 8

ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کی درمیان کھیلے جا رہے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ سے شاداب خان باہر ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شاداب خان میڈیکل وجوہات کی بنیاد پر فائنل سے باہر ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شاداب خان کو سری لنکا کے خلاف میچ میں بانسر لگی تھی۔واضح رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں