نہال ہاشمی

غربت کے خاتمے کے لیے محفوظ اور سستی رہائش کی فراہمی ضروری ہے، گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ محفوظ، خوشحال اور باوقار معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ ہر شہری کو محفوظ، مناسب اور قابلِ استطاعت رہائش فراہم کرنا غربت میں کمی…