طلال چوہدری

مولانا فضل الرحمان کو بھیجے گئے نوٹس کا ان کی موجودہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم جمعیت علما اسلام(جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سڑکوں کی طرف نہیں دھکیل رہے بلکہ وہ خود تصادم کی طرف جارہے ہیں۔…