مریم نوازشریف

بچت کی عادت بہتر اور محفوظ مستقبل کی بنیاد ،قوموں کی معاشی ترقی میں بچت اور مالی نظم و ضبط بنیادی اہمیت رکھتے ہیں، مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ بچت پراپنے پیغام میں کہا کہ بچت کی عادت بہتر اور محفوظ مستقبل کی بنیاد ہے۔قوموں کی معاشی ترقی میں بچت اور مالی نظم و ضبط بنیادی اہمیت رکھتے…