نہال ہاشمی

2047ء کا پاکستان ذہین نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوگا ،گورنرسندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ 2047ء کا پاکستان آج کے آپ جیسے ہونہار، باصلاحیت اور ذہین نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوگا۔ ممکن ہے ہم اور ہماری عمر کے بہت سے لوگ…