حافظ نعیم الرحمن

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے ملک گیر دھرنے، نیشنل ہائی وے بند

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کیخلاف ملک گیر احتجاجی دھرنے شروع ہوگئے، کارکنوں نے نیشنل ہائی وے دھرنا دیکر بند کردی۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر…