سندھ حکومت

سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی کےلئے مزید ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان کیا ہے ۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری…