مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کاٹی کے سابق صدر محمد دانش خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سابق صدر محمد دانش خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے تعزیتی بیان میں…