حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کا آج ملک کے 150 شہروں میں بیک وقت احتجاج اور دھرنوں کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج ملک کے ڈیڑھ سو شہروں میں بیک وقت احتجاج اور دھرنے دیے جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کراچی میں…