عظمی بخاری 10

حنا پرویز بٹ کے بیانات پنجاب حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتے ہیں’ وزیر اطلاعات عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کے بعض بیانات نہ صرف ان کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں بلکہ پنجاب حکومت کے لیے بھی شرمندگی کا باعث بنتے ہیں،

حنا پرویز بٹ کی سنجیدہ ٹوئٹس کے حوالے سے بات نہیں کرنا چاہتی کیونکہ بعض اوقات ناسمجھی میں ایسی باتیں کر جاتی ہیں جو بعد میں ان کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا سبب بن جاتی ہیں۔یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں