نیر بخاری

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے عوام پر بالواسطہ ٹیکس بڑھ گیا ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے سے عوام پر بالواسطہ ٹیکس بڑھ گیا ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پٹرولیم لیوی کے اثرات براہ…