فواد چوہدری

عمران خان ،اسٹیبلشمنٹ نئے نظام کی تشکیل ،اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے معاملے پر ایک پیج پر ہیں، فواد چوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام اور آئینی ترمیم کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی اپنی قیادت کی مخالفت کے باوجود ترمیم کے حق میں…