فارمی انڈے 10

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں