جعفرخان مندوخیل

گورنر بلوچستان کا سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر بلوچستان نے مرحوم جنرل (ر)…