حافظ نعیم الرحمن

لیوی اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ضلعی ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی دھرنے ہوں گے’ جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ظالمانہ ٹیکسوں، لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں کل 23 اکتوبر بروز جمعہ پنجاب سمیت ملک بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز…