قمر زمان کائرہ

18ویں ترمیم میں مقامی حکومتوں کو مالی ،انتظامی اختیارات کی منتقلی لازمی نہ بنانا غلطی تھی’قمر زمان کائرہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی صوبے بنانے کا مطالبہ نہیں کرتی لیکن جہاں جہاں لوگ ایسا مطالبہ کرتے ہیں ہم ان کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں،اٹھارویں…