ضیا الحسن لنجار

ضیاء لنجار کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد، مندروں پر اضافی پولیس نفری تعینات کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے سندھ بھر میں مندروں، مذہبی مقامات اور تقریبات کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی…