ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے حوثی ملیشیاکی طرف سے داغیگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کر دیاگیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے حوثی ملیشیاکی طرف سے داغیگئے بیلسٹک میزائل کوتباہ کر دیاگیاادھر سعودی دارالحکومت ریاض میں خطرے الرٹ جاری کیے گئے ہیں ریاض میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
سعودی شہری دفاع نے کچھ دیر بعد ہی خطرہ گزر جانے کا الرٹ جاری کر دیا۔







