مریم نواز شریف

پنجاب میں ٹیکس نیٹ بڑھانے پر توجہ دی، صوبے کا ریونیو 200 ارب سے ایک کھرب تک پہنچ گیا’وزیراعلیٰ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کو ڈیجیٹل دور میں شامل کرانے کے لئے اختراعی اصلاحات متعارف کرائی ہیں، دنیا میں مضبوط صنعتیں جدید ٹیکنالوجی سے انقلابی شکل اختیار کررہی ہیں، پنجاب کا ملکی…