محمد جاوید قصوری

حکومت گنے کی قیمت 700 روپے مقرر ،کرشنگ 10نومبر تک شروع کرے ، جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاویدقصوری نے کہا ہے کہ گنے کے کاشتکار اس وقت شدید معاشی مشکلات اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں،ایک طرف کسانوں کی گنے کی فصل تیار کھڑی ہے، دوسری جانب شوگر…