رضا ربانی

ایران امریکا ثالثی سے متعلق امور پارلیمان میں پیش نہیں کیے گئے،رضا ربانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی سے متعلق امور پارلیمان میں پیش نہیں کیے گئے۔ایک بیان میں میاں رضا ربانی نے کہا کہ قومی سلامتی کے…