جعفرخان مندوخیل

لیڈیز کلب بلوچستان کا قیام ایک خوش آئند اقدام ہے جس سے خواتین کی معاشی و سماجی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ لیڈیز کلب بلوچستان کا قیام ایک خوش آئند اقدام ہے جس سے خواتین کی معاشی و سماجی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، اور انہیں اپنے حقوق و فرائض سے…