لاہور( رپورٹنگ آن لائن)برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔








