نہال ہاشمی

ٹاول صنعت نے سالانہ 2 ارب ڈالر کی برآمدات سے عالمی شناخت قائم کی، گورنر سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹاول صنعت سالانہ تقریباً 2 ارب ڈالر کی برآمدات کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی نمایاں شناخت قائم کرچکی ہے، تاہم معیار، جدید ٹیکنالوجی…