صحت کارڈ میں اربوں کے گھپلے ، عابد شیر علی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے کہاہے کہ صحت کارڈ کے نام پر انصاف اور شفافیت کے دعوے کئے گئے۔ مگر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے اربوں روپے کے گھپلے بے نقاب کر دئیے ،…