مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز سے اٹک کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں ضلع کی عوامی ضروریات، ترقیاتی منصوبوں اور جاری پروگرامز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ارکان اسمبلی…