فارمی انڈے 7

برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سے504روپے، زندہ برائلر کی قیمت 10روپے اضافے سے348روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت268روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20سے30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں