محمد جاوید قصوری

14 اگست یومِ آزادی پوری قوم کے لیے مسرت، فخر اور تجدیدِ عہد کا دن ہے’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 14 اگست یومِ آزادی پوری قوم کے لیے مسرت، فخر اور تجدیدِ عہد کا دن ہے،پاکستان اپنے قیام کے 79 برس مکمل کر چکا ہے،…