سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکے پر افسوس کا اظہار

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نےکوئٹہ میں کوئلے کی کان میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ تر جمان وزیر اعلیٰ ہاوس پشاورکے مطابق حادثے کے وقت خیبر پختونخوا بالخصوص ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے متعدد مزدور…