مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کا خیرمقدم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کا خیرمقدم کرتے ہوئے 9 فتنة الخوارج کی ہلاکت کو دہشت گردی کے خلاف اہم کامیابی قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں مراد علی شاہ…