عطا اللہ تارڑ

سی پیک کے پہلے مرحلے نے ہماری زمینوں کو جوڑا جبکہ اگلا مرحلہ ہمارے ذہنوں کو جوڑے گا، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور پاک چین دوستی کو نئی نسلوں تک منتقل کرنے، دونوں ممالک کے عوام کے درمیان باہمی اعتماد و ہم آہنگی…