فیصل واوڈا

عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100فیصد آگے نکل گئے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100فیصد آگے نکل گئے ، 90 یا180 دنوں میں گورنر راج اورایمرجنسی ختم ہوتے نہیں…