فیصل کریم کنڈی

ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی…