ملک محمد احمد خان

مکہ معاہدہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت کے ساتھ معاشی و تکنیکی شراکت داری کا نیا راستہ ہے’ملک احمد خاں

گوجرانوالہ( رپورٹنگ آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدہ اجتماعی دفاع کے ساتھ امن، استحکام اور وسیع تر معاشی و تکنیکی تعاون کی بنیاد بن سکتا…