مریم نواز شریف

وزیراعلی مریم نواز شریف کی کوہاٹ پولیس لائنز میں خود کش حملے کی پرزور مذمت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوہاٹ میں پولیس لائنز میں خود کش حملے کی پرزور مذمت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بم دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں او رشہریوں کوخراج عقیدت پیش کیااورغمزدہ خاندانوں کے…