پمز اعلامیہ

بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ پمز ہسپتال کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی…