سہیل آفریدی

موسمیاتی تبدیلی صوبے یا ملک کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے،سہیل آفریدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک اہم ایشو ہے، یہ صرف ایک صوبے یا ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ کلائمیٹ کانفرنس میں اپنے ویڈیو…