ہمایوں اختر خان

مکہ باہمی دفاعی معاہد ہ خطے کے امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے’ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مکہ باہمی دفاعی معاہد ہ خطے کے امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے،حالیہ مہینوں میں پاکستان نے دفاعی اور سفارتکاری کے میدان میں غیر معمولی کامیابیاں…