عدالت

آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی ( رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں، بس اب آسمان کے ایک خدا کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید…