علامہ راجہ ناصر عباس

بانی پی ٹی آئی کی صحت کو خطرہ ہے، راجا ناصر عباس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کو خطرہ ہے۔علامہ ناصر عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگائی گئی اور…