بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے نامور صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی…