شرجیل انعام میمن

سندھ کابینہ کے فیصلے عوامی خدمت کے عملی ایجنڈے کا تسلسل ہیں، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے فیصلے عوامی خدمت کے عملی ایجنڈے کا تسلسل ہیں، پیپلز پارٹی نعروں کی نہیں، عملی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔…