کامران مرتضیٰ

پی ٹی آئی نے دعوت دی لیکن شرکت سے معذرت کر لی ہے ‘جے یو آئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی رہنما کامران مرتضی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی ہے تاہم ہم نے معذرت کرلی ہے، جماعت اسلامی نے دعوت دی…