مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یوم فضائیہ پر شاہینوں اور جانبازوں کو سلام

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کے شاہینوں، جانبازوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ عقیدت…